Gas Leakage Web ad 1

اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی

اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی

0

اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز

Gas Leakage Web ad 2

تبدیل ہوتی علاقائی و عالمی صورتحال: وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع اٹھائی ہے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چند روز سے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایران جنگ کی مخالفت کرکے اسپین دنیا میں تنہا رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس وقت بھی یہ باتیں پھیلائی تھیں جب اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد دیگر ممالک نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا قدم اٹھایا تو ہم تنہا نہیں رہے بلکہ ہم پہل کرنے والا ملک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب دیگر ممالک بھی ایران جنگ کی مخالفت کر رہے ہیں اور آخر میں وہی لوگ تنہائی کا شکار ہوں گے جو اس جنگ کی حمایت کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.