Gas Leakage Web ad 1

اصفہان میں ایران کے جوہری شعاع ریزی کے مرکز کو اسرائیلی و امریکی حملے سے نقصان کی تصدیق

اصفہان میں ایران کے جوہری شعاع ریزی کے مرکز کو اسرائیلی و امریکی حملے سے نقصان کی تصدیق

0

ایران کے جوہری سکیورٹی سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ اصفہان میں ایران کی جوہری شعاع ریزی کی تنصیب کو اسرائیلی اور امریکی حملوں سے نقصان پہنچا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ سروسز بدستور معطل، ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ

تاہم جوہری سکیورٹی سینٹر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تنصیب سے تابکاری یا آلودگی پھیلنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی تیل کی تنصیبات اور پانی کے ذخائر کو بھی اسرائیلی اور امریکی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ تیل کی تنصیبات پر حملوں کے کئی گھنٹوں بعد بھی تہران میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

دوسری جانب کرج شہر میں آئل ڈپو پر حملے سے قریبی مکانات کو نقصان پہنچا، اس حملے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.