Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط سرینڈر کرنے کا مطالبہ

ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط سرینڈر کرنے کا مطالبہ

0

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران پر حملہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایران اپنی غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا اعلان نہیں کر دیتا۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ

دوسری جانب اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے کہا کہ اسرائیل ایران کی حکومت کو کچل رہا ہے اور اپنی کامیابیوں کو مزید گہرا کرنے کے لیے ہر موقع سے فائدہ اٹھائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.