Gas Leakage Web ad 1

امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ

امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ

0

واشنگٹن: امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار چار گنا بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی دفاعی کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی تیاری بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار چار گنا بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریباً لامحدود ذخیرہ موجود ہے اور یہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.