Gas Leakage Web ad 1

امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا

امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا

0

گزشتہ روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کے بعد مسعود پزشکیان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتے ہیں اور اس فرض کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار

دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای ثابت قدم، عمیق تدبر کے حامل اور راہِ حق میں استقامت کا پیکر تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عزت، حکمت اور استقامت کا دائمی ورثہ چھوڑ گئے ہیں اور ایسی عظیم شخصیت کی شہادت ایک بڑا نقصان اور دل خراش غم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو پرچم آیت اللہ خامنہ ای نے بلند کیا، اسے مزید بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.