ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی

ایران امریکا تناؤ: ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی

0

ریاض: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کے بعد تیل کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سرگرم عمل ہے۔

تاجکستان پاکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، تاجک سفیر

میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایران کی تیل سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے اثرات کو کم کرنے کی غرض سے سعودی عرب نے اپنی تیل کی پیداوار میں اضافہ کر دیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی خام تیل کی پیداوار بڑھ کر 7 ملین 30 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے، جو تین سال کی بلند ترین سطح ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.