امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

0

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 71 اعشاریہ 39 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

امریکی خام تیل کی قیمت بھی 37 سینٹ اضافے کے بعد 66 اعشاریہ 21 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب سونے کی قیمت میں بھی 107 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد قیمت 5200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.