برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں

0

برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

لاہور : بسنت پر ائیر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی ہوگی

لندن سے خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔

برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد اور ادارے کے اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے اور وہ برطانیہ کا سفر بھی نہیں کر سکیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.