Gas Leakage Web ad 1

کینیا: میراتھن کے عالمی ریکارڈ ہولڈر کھلاڑی کار حادثے میں ہلاک

0

میراتھن میں عالمی ریکارڈ بنانے والے ایتھلیٹ کیلون کیپٹم ایک حادثے میں کوچ سمیت جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق 24 سالہ کیلون کیپٹم کینیا میں حادثے کا شکار ہوئے جہاں ان کی کی گاڑی اچانک بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جاگری۔

حادثے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا، کیلون کیپٹم نے گزشتہ سال اکتوبر میں عالمی میراتھن کا مقابلہ اپنے نام کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.