sui northern 1

سعودی عرب: اعضا عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان

سعودی عرب: اعضا عطیہ کرنیوالے 200 افراد کیلئے شاہی اعزازات کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

سعودی عرب میں انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہتے ہوئے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو کنگ عبدالعزیز میڈل (تھرڈ کلاس) سے نوازنے کی منظوری دی ہے۔

sui northern 2

پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی معائنہ کیا

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام اعضا عطیہ کرنے والوں کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرنے اور معاشرے کے دیگر افراد کو بھی اس انسانی خدمت کی طرف راغب کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

یہ اعزازات سعودی معاشرے میں انسانی ہمدردی اور دوسروں کی زندگیاں بچانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.