ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی

ٹرمپ نے آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق کردی

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ آئندہ ہفتے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔

ایئرفورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ محض ایک رسمی ملاقات نہیں ہوگی بلکہ اس سے کہیں زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

پورٹ قاسم پر 60 ارب کا ٹھیکہ، وزیراعظم کا نام غلط انداز سے استعمال ہونے کا انکشاف

طیاروں کی فروخت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایف-35 سمیت مختلف قسم کے لڑاکا طیارے حاصل کرنا چاہتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے زور دے کر کہا کہ امریکا دنیا کے بہترین طیارے اور میزائل تیار کرتا ہے۔

ابراہیمی معاہدوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملات بھی بات چیت کا حصہ ہوں گے، اور انہیں توقع ہے کہ سعودی عرب جلد اس معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.