Gas Leakage Web ad 1

زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

0

جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرشدت 6.1 ریکارڈ کی گئی,جبکہ گہرائی 12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں،نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.