آئی ٹی کمپنیوں میں ہندوستانی راج کا بھانڈا پھوٹ گیا

0

آئی ٹی کمپنیوں میں ہندوستانی راج کا بھانڈا پھوٹ گیا
(نیوز ڈیسک)اے آئی کمپنی بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مصنوعی ذہانت نہ ہونے کا انکشاف
آئی ٹی کمپنیوں میں ہندوستانی راج کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
بھارتی ملازمین چند پیسوں کیلئے ہر غلط کام کرنے کو تیار ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے نام پر انڈین لوگ دنیا کو بیوقوف بنانے لگے ۔
برطانیہ میں قائم اے آئی کمپنی بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مصنوعی ذہانت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 700 بھارتی ملازمین اے آئی کے نام پر دھوکا دینے میں ملوث نکلے۔
جعل سازی کا انکشاف ہونے پر انویسٹرز نے اپنا سرمایہ واپس لے لیا۔ جس کے بعد کمپنی دیوالیہ ہوگئی۔ بلڈر ڈاٹ اے آئی میں مائیکروسافٹ نے بھی سرمایہ کاری کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.