پاکستان میں آن لائن فراڈ میں ملوث 8 چینی باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

0

(نیوز ڈیسک)پاکستان میں آن لائن فراڈ میں ملوث 8 چینی باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پاکستان میں آن لائن فراڈ میں ملوث 8 چینی باشندے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
شہریوں کیساتھ مبینہ آنلائن فراڈ کرنے کا معاملہ عدالت نے چائینز ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا ۔گرفتاری 8چائینز کو 3 دن کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا .جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا.ملزمان نے سینکڑوں لوگوں کیساتھ آنلائن فراڈ کیا ہے، ملزمان نے پاکستان میں دفتر بنا رکھے ہیں اور اپنے نام پر کچھ بھی نہیں رکھا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.