sui northern 1

یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ مقرر

0
Social Wallet protection 2

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد غزہ کے رہنما یحییٰ سنوار کو سربراہ نامزد کر لیا۔

sui northern 2

عرب میڈیا نے مزید بتایاکہ اسرائیل نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کی کئی ناکام کوششیں کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سابق سربراہ اسماعیل ہانیہ 31 جولائی کو تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

اسماعیل ہانیہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کے لیے تہران میں موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.