انٹرنیشنل

اسکول کی عمارت گرنے سے 22 طلبہ ہلاک

ابوجا(نیوزڈیسک)نائجیریا کی ریاست پلاٹو میں اسکول کی عمارت گرنے کے نتیجے میں 22 طلبہ ہلاک جبکہ 130 زخمی ہو گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکول کی عمارت زمین بوس ہونے کے دوران اس میں تقریباً 1000 طلبہ موجود تھے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ اسکول کی عمارت گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button