ایران کا اسرائیل پرحملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ، بین الا قوامی دنیا سے بڑی خبر

0

تہران: ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا،اسرائیل نے صدر سلامتی کونسل کو خط میں کہا ہے کہ ایران کا حملہ عالمی امن،سکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
ایران نے جوابی خط میں کہا کہ ایران کا اقدام عالمی قوانین کے عین مطابق تھا۔
واضح رہےکہ ایران نےدمشق میں ایرانی قونصل خانے پرحملے کا جواب دے دیا ہے،ایران نے اسرائیل پرڈرون اورکروز میزائلز سےحملے کیےہیں، 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکا کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.