Gas Leakage Web ad 1

ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟

ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟

0

تازہ ترین تحقیق کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے ہر رات تقریباً **سات گھنٹے اور 18 منٹ** کی نیند لینا ضروری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے میں مددگار آسان عادات

یہ تحقیق ڈائیبیٹیز یو کے کے ڈیٹا اور یونیورسٹی آف گلاسگو کے پروفیسر نوید ستار کی رائے پر مبنی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی انسولین کی مزاحمت بڑھا سکتی ہے اور بھوک کے کنٹرول کو متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے لوگ زیادہ کھاتے ہیں، اور یوں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ ہوتا ہے۔

برطانیہ میں تقریباً 46 لاکھ افراد ذیابیطس میں مبتلا ہیں، جن میں 90 فیصد حصہ ٹائپ 2 ذیابیطس کا ہے، اور مٹاپا اور بلند فشارِ خون اس بیماری کے دیگر اہم عوامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.