بھارہ کہو میں تجاوزات کخلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مستعل افراد نے مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ کردیا۔

وردی پھاڑنےاورشدد و ذدکوب کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے،سرکاری گاڑی پر حملہ کرنے،بپمرز اور شیشے توڑنے،اہنی راڈوں اور ڈنڈوں سے مار پیٹ کرنے،کارسرکار میں مزاحمت کرنے والے 43 مشتعل افراد کے خلاف مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

درج مقدمے میں 506آئی آئی

۔148۔149۔353۔186 اور 427 کے دفعات لگائے گئے ہیں۔

مجسٹریٹ محمد عمران خالد کی جانب سے درج مقدمے میں 3 ملزمان نامزد اور 40 نامعلوم ملزمان نامزد کئے گئےہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.