چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

بیجنگ(نیوزڈیسک)اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔

جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر ریگستان کے مخصوص علاقے منگشا ماؤنٹینز کی سیر کرنا سیاحوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

اس علاقے میں گزشتہ برس سالانہ چھٹیوں کے پہلے روز 10 ہزار سے زائد سیاح اونٹوں کی سواری کےلیے یہاں آئے جبکہ گزرتے دنوں میں ان کی تعداد 20 ہزار یومیہ تک جاپہنچی۔

مذکورہ علاقے میں صرف سواری کےلیے 2400 اونٹوں موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.