Yearly Archives

2025

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس، پاکستان سرگرم، بھارت نے پھر راہ فرار اختیار کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریل، روڈ اور فضائی راستوں کے ذریعے خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، اور چین،…

ایس ایم ایز کو ترقی دینا حکومت کی ترجیح ہے، 2028 تک قرضوں میں حصہ 17 فیصد کرنے کا ہدف، وزیر خزانہ

سپین میں چوتھی عالمی کانفرنس برائے فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ (FfD4) کے موقع پر منعقدہ انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت "ایس ایم ایز کیلئے مالی وسائل کی فراہمی میں توسیع" کے موضوع پر اعلیٰ سطحی مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب…

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد کےخورد بردکاانکشاف ہوا،انٹرنل آڈٹ کے دوران مالی بے ضابطگیوں،کرپشن اور سرکاری فنڈز میں بے قاعدگی کی…

مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین کا دوبارہ حلف نہیں ہوگا

قومی اسمبلی سیکٹریٹ کے مطابق مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین کا دوبارہ حلف نہیں ہوگا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےفیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگیا،ذرائع قومی اسمبلی…

موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی

اسلام آباد: حکومت نے 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل فون سم کارڈزپر ریگولیٹری ڈیوٹی 15سےکم کرکے 12 فیصد کردی گئی جب کہ نئی کاروں اورمنی وینز پرڈیوٹی ایک تہائی سے 10فیصد تک کم…

نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی

کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی۔ وفاقی حکومت  کی درخواست پر نیپرا نے گزشتہ روز ملک بھر کے لیے یکساں بنیادی ٹیرف پر سماعت کی تھی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ سماعت کے بعد…

عمران کے بیانیے سے اختلاف، جیل میں قید سینئر پارٹی رہنماؤں کا خط، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی

اسلام آباد  :سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جیل میں قید چار سینئر رہنماؤں نے ملک کو درپیش سنگین سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ’’سیاسی مذاکرات‘‘ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اور ادارہ جاتی…

جیل میں بند کسی فرد سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جیل میں بند کسی فرد سےمذاکرات نہیں ہوں گے، اگرمذاکرات کرنے ہیں تو بیرسٹر گوہر اور دوسرے سینئر رہنماوں کو حکومت سے کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا نے…

دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا؟ تبت کی مذہبی قیادت کے مستقبل پر غیر یقینی صورتحال برقرار

دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا، معاملہ واضح نہ ہوسکا میرے بعد بھی دلائی لاما کا ادارہ قائم رہےگا، دلائی لاما (نیوز ڈیسک)دلائی لاما کا جانشین کون ہوگا، معاملہ واضح نہ ہوسکا۔ تبتی بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا میرے بعد بھی دلائی…

سعودی عرب: زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع

سعودی عرب: زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع ہوگیا۔ سوشل سکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون…

اسرائیلی فوج کا خان یونس کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم – بڑے فوجی آپریشن کا خدشہ

اسرائیلی فوج کا خان یونس فوری خالی کرنے کا حکم غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں اسرائیلی فوج نے خان یونس کا علاقہ فوری خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج بھرپور طاقت سے…

مصباح کی جگہ اظہر محمود کو کوچ کیوں بنایا گیا؟ باسط علی نے راز فاش کردیا

مصباح کی جگہ اظہر محمود کو کوچ کیوں بنایا گیا؟ باسط علی نے راز فاش کردیا لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اظہر محمود کو ٹیسٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے اگلے ہی دن سابق کرکٹر باسط علی نے تہلکہ خیز انکشافات…