sui northern 1
Yearly Archives

2025

بھارت میں مذہبی پابندیاں؛ امریکی ارکان اسمبلی نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کردیا

امریکی کانگریس کے ارکان اور عالمی مذہبی آزادی کمیشن نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے "خصوصی تشویش کا حامل ملک" قرار دیا جائے۔…

پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، امیر البحر اور ترک صدر کی شرکت

ترکی میں پاک بحریہ کے دوسرے پی این ایس خیبر کے حوالے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور پاکستان کے امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے شرکت کی۔ اسلام آباد کے ٹریل 7 پر نایاب جنگلی جانور کی موجودگی صدر اردوان نے…

وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے امیگریشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اور مسافروں سے براہ راست بات چیت کی۔ اسلام آباد کے ٹریل 7 پر نایاب…

عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئے نئی تحریک، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے نئی عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں عام شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عمران خان کا پیغام موصول ہوا ہے اور اب…

اسلام آباد کے ٹریل 7 پر نایاب جنگلی جانور کی موجودگی

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے ٹریل 7 پر نایاب جنگلی جانور یلو تھروٹڈ مارٹن کی موجودگی نوٹ کی گئی ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کے مطابق یہ ایک خوش آئند اور اہم پیشرفت ہے۔ مری میں برفباری متوقع، ریسکیو 1122 سمیت دیگر محکمے الرٹ…

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے تقریباً 70…

مری میں برفباری متوقع، ریسکیو 1122 سمیت دیگر محکمے الرٹ

محکمہ موسمیات پاکستان نے راولپنڈی، اسلام آباد اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، جس کے بعد مری کی انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں، پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا،…

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کے نئے قوانین 2025 کے تحت نیٹ میٹرنگ کی جگہ اب نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ نورا فتیحی کی گاڑی کو ٹکر ، اداکارہ اسپتال منتقل نئی…

بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں، پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا، بھارت کا اعتراف

بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کی نوجوان نسل بھارت کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس میں ناراضی کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی نوجوان ملک کی آزادی میں بھارت کے کردار پر…

نورا فتیحی کی گاڑی کو ٹکر ، اداکارہ اسپتال منتقل

بھارتی رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی ممبئی میں ایک سڑک حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ڈی جے ڈیوڈ گیٹا کے کنسرٹ میں پرفارمنس کے لیے جا رہی تھیں۔ صدر آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے ذرائع کے مطابق نشے…

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی بڈنگ کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر ردو بدل

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی دینے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر تاخیر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ٹیکنیکل تجاویز جمع کرانے کی نئی تاریخ 24 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ صدر آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے پہلے 15…

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کو اپنا سچا اور مخلص اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ترک دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔ کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، کئی بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل ایک تقریب سے خطاب کرتے…