sui northern 1
Monthly Archives

نومبر 2025

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح کم کرنے کی ہدایت کردی، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال (fbr chairman)کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے تنخواہ دار…

ملکی معاشی صورت حال کیسی ہے؟ وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

ملکی معاشی صورت حال کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ماہ(نومبر)کے دوران مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے تاہم پاکستان کی معاشی صورتحال محتاط طور پر مثبت دکھائی دے رہی…

بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور ناکامی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو دوسرےکم ترین درجے پر رکھتے ہوئے سی گریڈ دے دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 12 - 2011 کےبھارت کے معاشی ڈیٹاکو انتہائی پرانا اور ناقص قرار دیا گیا ہے۔…

عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا

گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا۔ پاکستان میں دہشتگردی، امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں چینی ملازمین پر ڈرون حملہ اسی کی کڑی ہے۔ یو این رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم کا…

باکسنگ میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے، یہاں سے بھی محمد علی اور ٹائسن جیسا چیمپئن آئیگا: عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ایک دن پاکستان کا بھی محمدعلی اور مائیک ٹائسن جیسا چیمپئن آئے گا۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں برطانوی…

افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے 25 نومبر کو سینئر صحافیوں سے ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، سرحدی چیلنجز اور دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ بتایا گیا کہ 4 نومبر 2025 سے اب تک 4910 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن…

جج کو اسٹریس لینا نہیں اسٹریس دینا چاہیے: جسٹس جواد حسن

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ جج کو اسٹریس لینا نہیں بلکہ اسٹریس دینا چاہیے۔ لاہور جوڈیشل اکیڈمی میں عدالتی فیصلوں کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے…

پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت، 50 لاکھ کا پہلا انعام کس ملک کے قاری نے جیتا؟

پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرآت، 37 ممالک کے قرّاء کی شرکت پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرآت کا انعقاد اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوا جس میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّاء حضرات نے شرکت کی۔ تقریب تقسیمِ…

نور زمان نے چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد میں چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگئی، جس میں عالمی نمبر 43 نور زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ چیمپئن شپ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے سرینا…

روس نے ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ دے دیا

روس نے ملک میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ اگر واٹس ایپ مقامی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے پورے ملک میں بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی…

ٹرمپ روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں پر روسی اختیار تسلیم کرنے کیلئے تیار ہے، برطانوی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں پر روس کے اختیار کو تسلیم کرنے کے لیے آمادہ ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے یہ پیشکش روسی صدر ولادیمیر پیوٹن تک پہنچانے کے لیے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر کو…