Monthly Archives

اکتوبر 2025

مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک طیفی بٹ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

رحیم یار خان: امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی لاش کا پوسٹ مارٹم رحیم یار خان کے اسپتال میں مکمل کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیفی…

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، دفعہ 144 کے تحت صوبے میں ایک ماہ تک جلسے، جلوس، ریلیاں اور دھرنے منعقد کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔…

افغان قیادت نے مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی سے منہ موڑکر تاریخ اور امت کیساتھ ناانصافی کی: صدر

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قیادت پاکستان مخالف دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ صدر زرداری نے کہا کہ فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان خطے کے امن…

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں سے لڑائی میں 23 سپاہی شہید اور 20…

11/12 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب افغان طالبان اور بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج نے پاک-افغان سرحد پر بلااشتعال حملہ کیا۔ اس بزدلانہ کارروائی میں فائرنگ اور چند جسمانی یلغاریں شامل تھیں، جس کا مقصد سرحدی علاقوں کو غیر مستحکم…

نمیبیا نے جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ونڈھوک: نمیبیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ ونڈھوک میں قائم نئے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر ہدف حاصل کرتے ہوئے چار وکٹوں سے کامیابی…

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا، متعدد پوسٹیں تباہ کرکے انہیں پسپائی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر پوری قوم کو فخر…

ایران کی پاک، افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے…

وزیر اعلیٰ کے پی کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی نے امیدوار فائنل کرلیے، متفقہ امیدوار کیلئے کوششیں جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے درمیان متفقہ امیدوار پر مشاورت جاری ہے تاہم ابھی تک کسی…

مذہبی جماعت کا احتجاج: اسلام آباد، پنڈی کے کچھ راستے کھل گئے، موبائل انٹرنیٹ جزوی بحال

اسلام آباد: مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں میں سے کچھ راستے ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں، تاہم کئی اہم شاہراہیں تاحال بند ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر شاہراہوں پر اب بھی…

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان

غزہ: امریکی سینٹ کام (CENTCOM) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر نے غزہ جنگ بندی کے بعد علاقے کا دورہ کیا تاکہ یہ جانچ سکیں کہ اسرائیلی…

پاک فوج نے افغان پوسٹ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

پاک فوج نے افغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے متعدد چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور بعض افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا بھی لہرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، چترال کے قریب سرحد پار افغانستان کی ایک پوسٹ پاک…

پاک فورسز کا حملہ کرنے والی 20 افغان چوکیوں پر قبضہ، کئی طالبان اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اب تک پاکستان نے افغان سرحد پر 20 افغان چوکیاں قبضے میں لے لیں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی فورسز نے جوابی…