sui northern 1
Monthly Archives

اکتوبر 2025

ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے ، کابل کو امن کی ضمانت دینا ہو گی ،…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دراندازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے اور پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنے مؤقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گا۔ امریکا اور بھارت کے درمیان 10 برس کا دفاعی فریم ورک معاہدہ طے…

پی ٹی آئی کا کراچی مئیر الیکشن میں منحرف ارکان سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے مئیر کراچی کے انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کرنے والے منحرف ارکان سے باضابطہ لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کر دیا۔ عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل کا نیا نوٹیفکیشن…

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا اور امید ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گی۔ کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے…

غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی تیاری تیز کردی گئی

غزہ میں جنگ بندی کے بعد امریکا نے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مصر، انڈونیشیا، ترکیہ اور آذربائیجان نے اپنی افواج بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ فورس نئی فلسطینی پولیس فورس کی تشکیل میں بھی…

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 برس کا دفاعی فریم ورک معاہدہ طے

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے بتایا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی استحکام، دفاعی تعاون اور تکنیکی اشتراک کو فروغ دینے کے لیے سنگِ میل…

کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی

متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کار اور شرائط واضح کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فری لانس ویزا رکھنے والے افراد اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے کام کر سکتے ہیں…

عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل کا نیا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کے اعلامیے کے مطابق یہ تمام مقدمات اب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں چلائے جائیں گے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے…

زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سماعت کے دوران عدالت نے عمر ایوب اور زرتاج گل کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی شروع کر دی۔…

شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو روز کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی ڈپٹی کمشنر یوسف کریم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں 2 اور 3 نومبر کو کرفیو…

پاکستان سے کاروبار سمیٹنے کے بعد Uber کی ترکیہ میں بڑی سرمایہ کاری

عالمی رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے ترکی میں ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کرنے کے لیے 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کی وزارتِ صنعت و ٹیکنالوجی کے مطابق یہ نیا مرکز پانچ سالہ منصوبے کے تحت استنبول میں قائم…

عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط، سعودی حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب عمرہ ویزا حاصل کرنے کے بعد 30 دن کے اندر سعودی عرب کا سفر لازمی ہو گا۔ مقررہ مدت کے دوران سفر نہ کرنے کی صورت میں ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔…

بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کیلئے 27ویں ترمیم کرنی پڑتی ہے تو فوری کی جائے: پنجاب کی وفاق کو…

پنجاب اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے اگر 27ویں آئینی ترمیم ناگزیر ہے تو اسے فوری طور پر کیا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ مقامی…