sui northern 1
Monthly Archives

ستمبر 2025

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری کے معاملے پر عدالتی کام کرنے سے روک دیا گیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر انہیں…

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئےبھارتی…

بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی بھی  برقرار  رہی اور بھارتی ٹیم  نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم  ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار  رہی۔…

بھارتی ٹیم کی شرمناک حرکت اور آئی سی سی کا امتحان

اسلام آباد (سید عبّاس شیرازی سے )ایشیا کپ 2025 کے فائنل کے بعد کرکٹ کی تاریخ کا ایک افسوسناک باب رقم ہوا۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ رویہ کھیل کے بنیادی آداب اور…

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیاکپ جیت لیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا، دبئی میں کھیلے گئے اس پہلے پاک بھارت فائنل میں پاکستان نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اوور اور ایک گیند میں ایک…

واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جانیں

میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے وہ ایپ سے باہر جائے بغیر ہی اپنے میسجز کا فوری ترجمہ کر سکیں گے۔ یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز پر دستیاب ہے اور مختلف زبانوں جیسے انگریزی،…

ایشیا کپ فائنل: رانا ثنااللہ نے قومی ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

ایشیا کپ کا آخری امتحان آج ہوگا، دو روایتی حریف بھارت اور پاکستان مدمقابل ہوں گے، دبئی میں ایشیا کپ کے حتمی معرکے کا میدان آج سجے گا 41سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت ایشیا کپ فائنل ہوگا۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ سے قبل…

پاک بھارت فائنل میچ کی تازہ ترین صورتحال جانئے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ کریز پر اس وقت فخر زمان اور صائم ایوب موجود…

پاک بھارت فائنل، سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیے

 پاک بھارت فائنل میں سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیے ہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے…

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے مدلل جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں جوابی بیان میں کہا کہ…

’سب کچھ محفوظ اور ریکارڈ کا حصہ ہے‘: شمع جونیجو نے خواجہ آصف کے بیان کا پوسٹ مارٹم کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہِ اقوامِ متحدہ پر پاکستانی وفد میں شامل شمع جونیجو سے متعلق سامنے آنے والے تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ خود کو صحافی اور تجزیہ کار کہنے والی خاتون شمع جونیجو نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی تردید…

جعلی خبروں کا پھیلاؤ قومی یکجہتی اور اداروں پر عوامی اعتماد کو نقصان پہنچاتا ہے،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے معلومات تک رسائی کو ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق قرار دیا ہے۔ کہا  جھوٹی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا موجودہ دور کا بڑا چیلنج ہے۔ صدر مملکت نے معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری…

داعش خراسان کمانڈر احسانی عرف انوار افغانستان میں ہلاک

داعش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار مزار شریف، افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ستمبر 2025 میں خیبر پختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں داعش خراسان کے 3 دہشت گرد مارے، جن میں ایک افغان شہری بھی شامل تھا۔…