sui northern 1
Monthly Archives

ستمبر 2025

احتجاج حق ہےمگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرکا آزادکشمیرکے طلبا سے خطاب

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آزاد کشمیر کی جامعات کے طلبا سے بات چیت کے دوران کہا کہ احتجاج تو ایک حق ہے، تاہم اس سے پھیلنے والا انتشار معیشت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر ریاست ٹیکس وصول نہیں کرے گی…

جنوبی وزیرستان اپر میں بم دھماکہ، 9 اہلکار شہید، 8 زخمی

سرویکیئی کے علاقے مولے خان سرائے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے میں 9 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بم…

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے اضافے کا امکان ؟ جانئے

آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی،ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97 پیسے سے 4 روپے 65…

پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا، صدر کی مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے بھارتی باکسر کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیتنے والے نوجوان باکسر سمیر خان کو مبارکباد پیش کی۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان نے پہلی بار یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا،…

بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مبینہ طور پر اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے حال ہی میں بانی پی ٹی آئی…

آزاد کشمیر: پرامن احتجاج کو فائرنگ سے خون ریزی میں بدلنے کی کوشش، بڑا سوالیہ نشان

آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس کے بعض کارکنان کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن احتجاج پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس نے حالات کو سنگین رخ دے دیا ہے۔ دستیاب ویڈیوز میں واضح طور پر مسلم کانفرنس کے رہنما ثاقب مجید اور ان کے بیٹے کو کلاشنکوف…

سگریٹ فلٹر تیاری میٹیریل  سمگلنگ کے حوالے سے  بڑے اسکینڈل کا انکشاف  

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری میں خام مال ایسیٹیٹ ٹو میٹیریل کی سمگلنگ کے حوالے سے  بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی ادارے الواریز اینڈ مرسل (A&M) کی ایک  تحقیق کے مطابق ایسیٹیٹ ٹو (Acetate Tow) کی درآمد…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے کاروباری افراد ہوشیار، بڑا فیصلہ کرلیا گیا

کاروباری طبقے کے انکم ٹیکس گوشواروں کا باریک بینی سے آڈٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، دولت چھپانے اور غلط بیانی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری طبقے کے انکم ٹیکس گوشواروں…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور  آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا اِن فلو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں ہونے والے…

کھیل کو سیاست سے داغدار کرنے پر پاکستانی سفیر کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

ابوظبی: بھارت کی جانب سے  کھیل کو  سیاست سے داغدار کرنے  پر سفارتی حکام نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم ایکس پر دو ٹوک پیغام میں کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر کھیل اور خود کا مذاق بنایا،…

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورآڈیو لیک کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ…

لیسکو نے غلطی تسلیم کرکے گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی

معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مقدمہ اور جرمانہ ختم کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لیسکو نے تحریری معاہدے میں سازش کا اعتراف کرتے ہوئے…