Monthly Archives

ستمبر 2025

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلےکے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی

مسلم لیگ (ق) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدراورپارٹی سیکرٹری جنرل طارق حسن نے ملاقات…

آپ کو روزانہ دانتوں پر کتنی بار برش کرنا چاہیے؟

دانتوں پر برش کرنا مجموعی صحت اور شخصیت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ کتنی بار دانتوں پر برش کرنا چاہیے؟اس حوالے سے طبی ماہرین کی رائے آپ درج ذیل میں جان سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دانتوں کو روزانہ 2 بار کم از کم 2 منٹ تک…

جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے: علامہ طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق نہیں ہے جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھاکہ ہمیں مذہبی…

پی ٹی آئی نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے : اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ اسد قیصر نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک-بھارت میچ کے ریفری تعینات

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایک بار پھر پاک-بھارت کے اتوار کو ہونے والے میچ کے لیے ریفری تعینات کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پری میچ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق متنازع ریفری اینڈی…

فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہوا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گل رحمان عرف استاد…

سیلاب کے باوجود پنجاب بھر میں گیس سپلائی برقرار

 وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم علی پرویز ملک نے آج جلالپور پیر والا کے موٹروے بریچ پوائنٹ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عامر طفیل، اور ڈی ایم ڈی آپریشنز ثاقب ارباب بھی موجود تھے۔ دورے…

حکومت کا افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے حکام نے آج الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ پروٹون ساگا کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو اپنی الیکٹرک گاڑی پیش کی گئی، جسے ایڈیشنل…

مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

 وفاقی حکومت نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس میں مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلے کا اطلاق حالیہ آؤٹ سورسنگ…

سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی دولت کی تقسیم سے متعلق اہم پیشرفت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر آنجہانی سنجے کپور کی بہن مندھیرا کپور اسمتھ نے سنجے کی بیوہ پریا کپور کو اثاثے ڈکلیئر کرنے کی دہلی ہائیکورٹ کی ہدایت پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے کرشمہ کپور کے بچوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

امید ہے سعودی عرب باہمی مفادات اور حساسیت کو مدنظر رکھے گا، بھارت

بھارت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفادات اور حساسیت کو مدنظر رکھے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایٹمی طاقت پاکستان نے بدھ کو دفاعی…

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کی شامت، ایف بی آر نے ڈیٹا جمع کرلیا

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کا ڈیٹا جمع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے  ایک لاکھ امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا ہے، جبکہ  شادیوں پر بڑے اخراجات کرنے…