sui northern 1
Monthly Archives

ستمبر 2025

ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان  آکر مجھ سے  وصول کرلے، محسن نقوی کا صدر بی سی سی آئی کو واضح جواب

  دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایشیا کپ کی ٹرافی کا مطالبہ کیا، ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے جواب دیا کہ یہ معاملہ…

"نہیں چاہتے کہ ایسے حالات پیدا ہوں جن کا نقصان دونوں اطراف کو ہو”حکومت آزادکشمیر کی ایکشن…

حکومت آزادجموں و کشمیر نے ایک بار پھر ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا۔ ویڈیو بیان کے دوران دیگر وزراء…

جب تک مریم نواز معافی نہیں مانگتیں، قانون سازی میں حصہ نہیں لیں گے: پی پی کا سینیٹ سے بھی واک آؤٹ

پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر سینیٹ سے واک آؤٹ کردیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ضمیر گھمرو کا کہنا تھاکہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بے نظیر انکم سپورٹ سے لوگوں کی امداد کی جائے، پنجاب حکومت نے…

اسلامی ملکوں کے منصوبے کے تحت فلسطین میں امن فورس تعینات ہوگی، امید ہے پاکستان بھی اس متعلق فیصلہ…

اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آٹھ اسلامی ممالک کے منصوبے کے تحت فلسطین میں امن فورس تعینات کی جائے گی اور توقع ہے کہ پاکستان بھی فورس بھیجنے کے بارے میں فیصلہ کرے گا؛ انہوں نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ…

آٹا کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کتنا ؟ جانئے

 صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی۔  آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے…

پاک فوج کا ملکی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

پاک فوج نے فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سطح پر تیار کردہ 750 کلومیٹر رینج کے حامل فتح 4 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ یہ میزائل جدید ایویانکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس ہے، میزائل…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کردئیے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کردئیے۔ ذرائع پی سی بی کےمطابق پاکستان کے کھلاڑی اب دیگر لیگز میں شرکت نہیں کر سکیں گے،سی او او سید سمیر احمد نے این اوسی معطل کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا،این او سی معطلی…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو معیاری قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو معیاری قرار دے دیا اور کہا پاکستان نے افراط زر، بجٹ خسارہ ،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کنٹرول کرنے کے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے پانچویں روز…

مریم نواز کے بیان پر پی پی کی وفاقی حکومت کو دھمکی، قومی اسمبلی سے بھی واک آؤٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر پی پی ارکان نے وفاقی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے گزشتہ روز پنجاب میں نہریں نکالنے سے متعلق بیان اور حلیف جماعت پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر…

عمران خان کا سخت مؤقف پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کا سبب بننے لگا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پیر کے روز الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان مذاکرات کے بجائے انتشار چاہتے ہیں۔  یہ دعویٰ دلچسپ طور پر پی ٹی آئی کی اپنی صفوں میں بڑھتی ہوئی…

وزیراعظم کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کیے گئے بیس نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن خطے کے سیاسی و معاشی استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے، انہوں نے…

جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، یورپی یونین نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگادیں

برسلز: یورپی یونین نے ایران پر جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باعث نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یورپی یونین کے بیان کے مطابق، ایران کے جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں یہ پابندیاں لگائی گئی ہیں، جن میں ایران کے…