لوگ سانس کے ذریعے روزانہ پلاسٹک کے کتنے ذرات نگلتے ہیں؟ تعداد حیران کر دینے والی ہے
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر انسان روزانہ تقریباً اٹھہتر ہزار ننھے پلاسٹک کے ذرات سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لے جاتا ہے جو پھیپھڑوں اور خون کی نالیوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
یہ ذرات چھوٹے ہونے کی وجہ سے صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اور…