Monthly Archives

اگست 2025

متحدہ عرب امارات کے صدر کا پاکستان میں سیلابی سانحے پر اظہارِ تعزیت

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حالیہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں اماراتی صدر نے سیلاب…

پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین بڑے حادثے کا شکار

 پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے کا شکار ہوگئی، لودھراں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ ریسکیو حکام کا  کہنا ہے کہ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق ہوگیا جبکہ 20 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں، جاں…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بونیر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان کر دیا، علی امین گنڈاپور آج دوسرے روز بھی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کلاؤڈ برسٹ کے بعد تباہی کی زد پر…

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم اور رضوان ٹیم سے باہر

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انتیس اگست سے سات ستمبر تک شارجہ میں ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور نو سے اٹھائیس ستمبر تک ابو ظہبی و دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لیے سترہ رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے

قومی کرکٹرز کے دو ہزار پچیس سے دو ہزار چھببیس کے سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں تاہم ذرائع کے مطابق ڈی کیٹیگری میں سب سے زیادہ رد و بدل متوقع ہے، جہاں کئی کھلاڑیوں کی چھٹی اور کچھ نئے ناموں…

پاکستان پر دنیا کے کسی ملک نے سوالات نہیں اٹھائے، سابق بھارتی میجر جنرل نے مودی کو آئینہ دکھادیا

بھارتی ریٹائرڈ میجر جنرل یش مور نے مودی حکومت اور بھارتی میڈیا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کی پالیسیوں اور میڈیا کے کردار نے خود بھارت کو نقصان پہنچایا انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آرمی…

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں نمایاں کمی، کتنا سستا ہوا ؟ جانئے

ملک میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیمنٹ سستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی بوری 36 روپے سستی ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1412 روپے ریکارڈ کی…

مون سون ایمرجنسی: این ڈی ایم اے کی خیبرپختونخوا میں امدادی سرگرمیوں میں معاونت، شمالی علاقوں میں…

ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ایک ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے تاکہ خیبرپختونخوا حکومت اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ساتھ…

ہنزہ و نگر کے سیلاب زدہ علاقوں کا اعلیٰ سطحی دورہ , متاثرین کی داد رسی، بحالی کے اقدامات کا جائزہ

گلگت بلتستان کے مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام نے ہنزہ اور نگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا، جس میں سیکریٹری سیاحت ضمیر عباس، سیکریٹری اطلاعات دلدار احمد ملک، سیکریٹری خوراک صفدر خان، اور سیکریٹری واٹر مینجمنٹ اعظم خان شامل تھے۔…

ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں شامل

اپنی اداکارہ اور اداؤں سے مداحوں کا دل جیتنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، انہیں دنیا کی خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ ہانیہ عامر واحد پاکستانی اداکارہ بنیں، جنہیں خوبصورت ترین…

واٹس ایپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں اب آپ گروپ کالز کو شیڈول بھی کر سکتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کالز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا جن میں سب سے اہم شیڈول کالز کا ہے۔میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صارفین گروپ چیٹس کے لیے…

بشریٰ انصاری کی شادی ایک ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے دلچسپ کہانی سنادی

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی کے موقع پر ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا کہ ان کی پہلی شادی صرف ایک ہزار روپے میں نہایت سادگی سے انجام پائی تھی، جس میں نہ زیور شامل تھا نہ کوئی بڑی تقریب۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے پہلے شوہر اقبال…