Monthly Archives

اگست 2025

ایف نائن پارک میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے سی ڈی اے کی وضاحت

سی ڈی اے انتظامیہ نے ایف نائن پارک میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف نائن پارک کے اندر نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ یہ منصوبہ صرف موجودہ کرکٹ گراؤنڈ کو بین الاقوامی معیارات پر اپ…

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے۔…

چینی کے بعد آٹا، شہریوں سے منہ مانگی قیمت اینٹھی جانے  لگی

  ایک طرف چینی کی عدم دستیابی اور منہ مانگی قیمت پر فروخت نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے، دوسری طرف اب  آٹا بھی  منہ مانگے نرخوں پر فروخت کیا جانے گلا ہے۔ شہری اعتراض کرین تو جواب ملتا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے لگا ہے۔ چینی کے متلاشی شہری آٹے…

مسلسل کمی کے بعد آج سونے کے دام بڑھ گئے، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…

این اے129کاضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا

لاہور میں پاکستان بھر کی توجہ کا مرکز بن جانے والے انتخابی حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب سے پہلے جاری سیاست میں آج اہم بریک تھرو ہونے کا امکان واضح ہو رہا ہے۔ اہم سیاسی جماعت نے الیکشن میں اپنا امیدوار نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم…

مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا

 محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے -  یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور پر جاری کی گئی…

پاک فضائیہ کا انسانی خدمت کا مثالی مظاہرہ , سیلاب متاثرین کے لیے 48 ٹن امدادی سامان کی فراہمی

قدرتی آفات کے دوران قوم کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے پاک فضائیہ نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیئے جاری امدادی کارروائیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے ایک این جی او کے زیر اہتمام کل 48 ٹن امدادی سامان ایئر ایگل بوءینگ-737 طیارے…

صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا

سانگھڑ  میں گاڑی میں مردہ پائے گئے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔  خاور حسین کی لاش کا دوبارہ  پوسٹ مارٹم  سول اسپتال حیدرآباد میں کیا گیا۔ اس حوالے سے  پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے کہا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت…

پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے, فچ

  عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق معاشی دباؤ کم، کاروباری حالات بہتر اور پاکستان کا قرض منظر نامہ مضبوط ہوا ہے، پاکستان کی معاشی بحالی مشکل…

سیلابی صورتحال،تعلیمی ادارےبند کرنےکا فیصلہ،کہاں اورکب تک؟جانئے

آزادکشمیر کے ضلع باغ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے پیش نظر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے آج اور کل بند رکھے جائیں…

صرف ضلع دیر میں 1000 سے زائد اموات ہو سکتی ہیں، وزیر اعظم کے معاون نے خدشہ ظاہر کر دیا

 وزیر اعظم کے معاون اختیار ولی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صرف ضلع دیر میں ہزار سے زائد اموات ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے کوآرڈنیٹر اختیار ولی خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے آیا ہوں،…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کرنے کی کوشش کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، پوری کوشش ہوگی کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے…