Monthly Archives

اگست 2025

جی ایچ کیو حملہ کیس,عمرایوب اور شبلی فراز سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے جی ایچ کیو…

پنجاب: تعلیمی بورڈز کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور سمیت  پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سیکرٹری رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان…

سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کی محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق

سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان نےمحمود خان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق کردی۔ سلمان اکرم راجہ کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے اعظم سواتی کو نامزد کر دیا،ان کاکہناتھا کہ ضمنی…

پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی اور چیلنجز….ڈاکٹر زین اللہ خٹک

قیامِ پاکستان کے بعد سب سے اہم قومی ضرورت ایک ایسا آئینی ڈھانچہ بنانا تھا جو نہ صرف عوام کی نمائندگی کرتا بلکہ ریاست کی اسلامی اور جمہوری نوعیت کو واضح کرتا۔ اس مقصد کے لیے دستور ساز اسمبلی تشکیل دی گئی، مگر بدقسمتی سے یہ اسمبلی جلد ہی…

پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں فلڈ ریلیف آپریشن، 75 افراد کا کامیاب انخلاء اور 7 ٹن امدادی سامان کی…

پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن سرانجام دیا۔ سی-130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، اشیائے خوردونوش اور ضروری ادویات نور خان ایئر بیس سے گلگت بلتستان پہنچائی گئیں، جنہیں نیشنل ڈیزاسٹر…

امریکا اے آئی ٹیکنالوجی میں چینی پیشرفت کو زیادہ سنجیدہ نہیں لے رہا، سام آلٹمین کا انتباہ

اوپن اے آئی کے سربراہ سام آلٹمین نے سان فرانسسکو میں گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکا چین کی آرٹی فیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں سنجیدہ پیشرفت کو نظرانداز کر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ چین میں تیزی سے تحقیق اور نئی مصنوعات پر کام ہو رہا ہے…

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، ہزار وں طلبہ کے ویزے منسوخ

امریکا نے رواں سال سخت امیگریشن پالیسی کے تحت چھ ہزار سے زائد غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، محکمہ خارجہ کے مطابق زیادہ تر ویزے قانون شکنی، مدت سے زائد قیام اور بعض صورتوں میں دہشتگردی کی حمایت جیسے الزامات پر منسوخ کیے گئے چار…

سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں چوہا گھس آیا، اراکین میں ہلچل اور قہقہے

اسلام آباد(آئی پی ایس ) سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان میں چوہا نکل آیا۔ذرائع کے مطابق ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چوہا نکل آنے پر سینیٹر کامران مرتضی نے پوائنٹ آوٹ کیا۔ سینیٹر کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ توجہ دلانا چاہتا کہ ایوان میں…

آئیسکو کےتمام آپریشنل سرکلزمیں اوپن کچہریوں کا انعقاد، شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، تمام آپریشنل سرکلز میں صارفین کے مسائل کے حل اور تجاویز کے حصول کے لیے اوپن کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو جمعرات، 21 اگست 2025 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک منعقد ہوں گی۔…

ڈکی بھائی: شہرت سے گرفتاری تک۔۔۔۔

لاہور ایئرپورٹ کی شام، 17 اگست 2025۔ ہر طرف مسافروں کی چہل پہل تھی، لیکن اچانک ایک گرفتاری کی خبر نے سوشل میڈیا کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ پاکستان کے سب سے مقبول یوٹیوبرز میں شمار ہونے والے ڈکی بھائی، اصل نام سعد الرحمان، کو نیشنل…

کرکٹرز کے بڑھتے معاوضے اور عوامی ناانصافی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست 2025 میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں تازہ اضافہ کیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس سال کیٹیگری A مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے، جبکہ پچھلے سال اس کی تنخواہ تقریباً 65 لاکھ 70 ہزار روپے ماہانہ (45 لاکھ بنیادی + 20.7…

شمالی علاقہ جات میں سیلابی تباہی، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا متاثرہ علاقوں کا دورہ، سڑکوں…

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان شمالی علاقہ جات میں حالیہ سیلابی صورتحال کے بعد متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچے، جہاں سے وہ چار گھنٹے کا سفر طے کر کے ستک پل پہنچے اور مرمتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ…