sui northern 1
Monthly Archives

اگست 2025

تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ اوکاڑہ میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کا کہنا ہے کہ سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، دریائے ستلج و…

دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال، 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال تاحال برقرار ہے، سیلابی پانی سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہو  گئی جبکہ صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 33 ہو چکی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم…

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں ہونے والے آئندہ کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے اپنے دورہ بھارت کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد کیا گیا۔ ٹرمپ نے بھارت پر روسی تیل خریدنے پر تعزیری…

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مالی دشواریاں جلد ختم ہونےکا امکان

پاکستان فٹبال فیڈریشن نیا بینک اکاؤنٹ کھلوانے میں کامیاب ہوگئی۔پی ایف ایف کی مالی دشواریاں جلد ختم ہونےکا امکان ہے کیونکہ پی ایف ایف نے محسن گیلانی کی سربراہی میں لاہور میں نجی بینک میں نیا آفیشل اکاؤنٹ کھلوا لیا ہے۔ مقامی بینک نے فیفا کی…

ایشیاکپ میچز  کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟

  ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ دو ہزار پچیس کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ اب ایشیاکپ کے میچز یو اے ای کے وقت کے مطابق شام چھ بجے اور پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوں گے۔ پندرہ ستمبر کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے، ابو ظبی میں…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز لاہور پہنچیں جہاں ریلیف کمشنر نبیل جاوید اور ڈی جی پی…

جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

آنتوں کا کینسر دنیا میں تیسری سب سے عام قسم کا کینسر ہے اور اس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے. خاص طور پر کم عمر افراد میں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا، جسمانی سرگرمیوں کی کمی، فاسٹ فوڈ اور ماحولیاتی عوامل اس کی…

دوران قید کون سی بیماریاں رہیں؟ عمران خان کا 2 سالہ میڈیکل ریکارڈ عدالت میں پیش

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت کی، جس…

واٹس ایپ نے ایپل ڈیوائسز سے خفیہ طور پر ڈیٹا ہیک کرنیوالا بگ دور کردیا

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے آئی او ایس اور میکس ایپس میں موجود "زیرو کلک بگ" کو درست کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ایپل ڈیوائسز سے خفیہ طور پر ڈیٹا ہیک کرنے کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔ اس سکیورٹی بگ کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز…

بھارت پانی راجستھان ڈائیورٹ کرتا تو تباہی نہ ہوتی: رمیش سنگھ اروڑا

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ بھارت اگر پانی راجستھان ڈائیورٹ کرتا تو یہ تباہی نہ ہوتی۔ نارووال کے علاقے کرتا پور میں میڈیا اور سکھ رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے رمیش سنگھ اروڑا کا کہنا تھا کہ 27 اگست کی صبح دربار…

کوئی اجنبی آپ کے نادرا خاندانی ریکارڈ میں شامل تو نہیں ہوگیا؟ اسے کیسے روکیں

پاکستان میں غیرقانونی طور پر رہنے والے لوگوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، نئے نظام کی بدولت نادرا ڈیٹابیس میں موجود غیرملکیوں کی نشاندہی انتہائی آسان ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خاندانی ریکارڈ کو…

 چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟

چکن پاکس ایک تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جو ویریسیلا زوسٹر وائرس سے ہوتی ہے اور بچوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ اس کی علامات میں بخار، جسم میں درد، کمزوری اور خارش والی دانوں کی شکل میں لالی شامل ہوتی ہے۔ یہ بیماری عام طور پر پانچ دن میں…