Monthly Archives

جون 2025

کمپٹیشن کمیشن کی سی سی ایل ہولڈنگ کو مچلز فروٹ فارمز کے 40.63 فیصد شیئرز کے حصول کی منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے سی سی ایل ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو مچلز فروٹ فارمز لمیٹڈ کے 40.63 فیصد شیئرز کے حصول کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ شیئرز سیدہ میمانت محسن اور سیدہ متانت غفار سے خریدے جائیں گے، جس کے لیے باقاعدہ شیئر…

ایس این جی پی ایل آل پاکستان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ، عرفان سعید،عمارہ اشتیاق نے جیت لیا

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے زیر اہتمام پہلا آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2025 شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ لاہور میں منعقدہ اس مقابلے میں ملک بھر سے نمایاں ٹیموں نے شرکت کی، جن میں پنجاب، سندھ، خیبر…

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں جاپانی زبان سے متعلق آگاہی سیمینار، دو سو سے زائد شرکاء کو جاپان میں…

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (UCP) میں "پاکستانی نوجوانوں کے لیے جاپانی زبان بطور کیریئر" کے عنوان سے ایک معلوماتی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 سے زائد طلباء، اساتذہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس سیمینار…

ٹرمپ کے ’بگ بیوٹی فل بل‘ کو سینیٹ میں روکنے کی کوشش ناکام، ایلون مسک کی رائے؟

ٹرمپ کے ’بگ بیوٹی فل بل‘ کو سینیٹ میں روکنے کی کوشش ناکام، ایلون مسک کی رائے؟ واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بگ بیوٹی فل بل‘ کو روکنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں بگ…

ایران جنگ کے بعد مزید ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہونا چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران جنگ کے بعد مزید ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہونا چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ اگر زہران نیویارک کا میئر بنا تو اسے درست طریقے سے کام کرنا ہوگا، امریکی صدر ( نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوٰی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد…

اڑنے والی چیونٹیاں اس موسم گرما میں کتنی خطرناک ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے خبردار کردیا

اڑنے والی چیونٹیاں اس موسم گرما میں کتنی خطرناک ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے خبردار کردیا (نیوز ڈیسک)موسم گرما کے پیش نظر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اڑنے والی چیونٹیوں سے نمٹنے کے دن قریب آرہے ہیں اور یہ بدترین ہوسکتا ہے۔ آپ کی آنکھوں، منہ اور…

فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر میکرون نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کہ جس میں دونوں رہنماؤں نے جوہری پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر…

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان کیشو مہاراج نے نئی تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان کیشو مہاراج نے نئی تاریخ رقم کردی (نیوز ڈیسک)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان کیشو مہاراج 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پروٹیز اسپنر بن گئے۔ جنوبی افریقہ کے نئے ٹیسٹ کپتان کیشو مہاراج نے…

مریم نوازکی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کردی

مریم نوازکی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کردی رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 18 شہری جاں بحق ہوئے،رپورٹ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ فیکٹ شیٹ…

وریندر سہواگ نے امپائرز کو رشوت دینے کا انکشاف کر کے کرکٹ حلقوں میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے امپائرز کو رشوت دینے کا انکشاف کر کے کرکٹ حلقوں میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں جارحانہ بلے بازی کرنے والے بیٹر وریندر سہواگ نے نہ صرف امپائرز کو…

ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل و فروخت پر مکمل پابندی عائد

ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل و فروخت پر مکمل پابندی عائد سیکیورٹی اور معاشی خطرات کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، حکام (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے غیر قانونی ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی ترسیل و فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ حکام کے…

محرم کے دوران قیام امن کے لیے سائبر پٹرولنگ اورکوئیک رسپانس سیل قائم

محرم کے دوران قیام امن کے لیے سائبر پٹرولنگ اورکوئیک رسپانس سیل قائم (نیوز ڈیسک)سائبر پٹرولنگ سیل تمام قابل اعتراض مواد اسپیشل برانچ سے شیئر کرے گا،محکمہ داخلہ پنجاب محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کے لیے پہلا سائبر پٹرولنگ اور…