Monthly Archives

مئی 2025

عمران خان کا پنجاب کی 4 رکنی سیاسی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار، کمیٹی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری کر نے کی…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پنجاب میں قائم کی گئی چار رکنی سیاسی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی کے حوالے سے اپنی تشویش سینیٹر علی ظفر کے ذریعے پارٹی قیادت تک…

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65 سالہ مقصود راٹھور نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ مقصود امجد راٹھور نے مجموعی…

وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی تاریخ میں دوسری بار تبدیلی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 یا 13 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ تبدیلی ممکنہ طور…

شہر قائد میں قیامت خیز گرمی ، پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے، آج پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ گرمی کی شدت 49 ڈگری تک محسوس کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات نے شہر میں آج درجہ حرارت میں اضافہ کی…

پاکستان کا پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان

پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی دنیا میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کے قیام کا اعلان کر دیا۔ اس اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل کے…

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلیے حفاظتی ضمانت دے دی۔ فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلیے درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ نے کی۔ فاضل جج نے درخواست گزار کے وکیل عالم خان…

بھارت باز رہے ، امریکہ نے بھارت کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: امریکہ نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے علاقائی امن اور استحکام کو برقرار رکھنے پر زور دیا ہے اور نئی دہلی کو کسی بھی جارحانہ اقدام سے باز رہنے کی تاکید کی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی…

سوشل میڈیا پر موریطانیہ کی حج پرواز کے حادثے کی خبریں، موریطانیہ کی حکومت نے خبروں کی تردید کردی

موریطانیہ حکومت نے حجاج کرام کو لیکر جانیوالی پرواز کے حادثے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کررہی ہے کہ شمال مغربی افریقہ کے اسلامی ملک موریطانیہ کا ایک طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر دوسری مرتبہ گھوڑی چڑھنے کیلئے تیار، منگنی کر لی ، مگر کس سے ؟جانئے

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے دوسری بار منگنی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کی منگنی معروف صنعتکار اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی میاں جاوید شفیع کے پوتے عثمان جاوید کی…

امریکا کا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان

امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔مارکو روبیو نے کہا کہ اہم شعبوں میں…

جنت مرزا ، علشبہ مرزا پر پابندی لگ گئی

جنت مرزا اور علشبہ مرزا پر کلب میں داخلے کی پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی مرزا انجم کمال اور ان کی بیٹیاں جنت مرزا اور علشبہ مرزا پر کلب میں داخلے کی پابندی کایہ اہم فیصلہ چناب کلب میں لڑائی کی ویڈیو بنانے کے واقعے کے…