Monthly Archives

مئی 2025

حکومت کاپیٹرول کی قیمتوں کا اعلان ، مہنگا کر دیا ، کتنا ؟ جانئے اس خبر میں 

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی…

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم رہنمابم دھماکے میں بھائی سمیت شہید ہو گئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید جبکہ 6 افراد زخمی دہشت گردوں نے کوئلہ کان اور سامان کو نذر آتش کردیا اور…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، دونوں ممالک نے سفیروں کی باقاعدہ…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے کابل میں ناظم الامور عبیدالرحمٰن نظامانی کو باضابطہ طور پر سفیر کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد افغان طالبان حکومت نے بھی اسلام آباد میں موجود…

صوبے بھر میں بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائدکر دی گئیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری…

اسلام آباد, اماراتی سفارتخانے کا اہم اعلامیہ , 2 جون سے صرف بایومیٹرک اپوائنٹمنٹ والے افراد کو داخلے…

اسلام آباد (31 مئی 2025): متحدہ عرب امارات کے ویزے کے خواہشمند افراد کے لیے اماراتی سفارتخانہ اسلام آباد نے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 2 جون 2025 سے صرف وہی درخواست گزار سفارتخانے میں داخل ہو سکیں گے جن کے پاس بایومیٹرک…

اسلام آباد میں الیکٹرک بس سروس کے فروغ کے لیے سی ڈی اے کا اہم اجلاس، شہریوں کے لیے جدید سفری سہولیات…

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ ممبران سمیت سی ای او این آر ٹی سی اور دیگر متعلقہ سنئیر حکام نے شرکت کی۔…

گھریلو سلنڈر بڑا سستا ہوگیا، کتنا ؟ جانئے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ جون کے لیے 11.8 کلو کا گھریلو…

بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرکےپانی بطور ہتھیار استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہباز…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا بلکہ بازی ہی پلٹ دی جبکہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب کرتے…

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان، کب اور کہاں ؟ جانئے

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا…

بھارتی فوج نےپہلی بار سچ اگل دیا ، پاک فوج کے ہاتھوں اپنے کئی لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف

بھارتی فوج نے پہلی بار مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر متعین تعداد میں لڑاکا طیاروں کو کھونے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی فوج نے پہلی بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے مئی میں پاکستان کے ساتھ…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ نہیں کہا جا سکتا،رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ نہیں کہا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے ایک انٹرویو میں کہا بھارت کےخلاف فتح…

ایشین ایتھلیٹکس: ارشد ندیم 1973 کے بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی بن گئے

ایشین ایتھلیٹکس کی تاریخ میں 1973 کے بعد پاکستان نے  پہلی  مرتبہ گولڈ میڈل اپنے نام کیا ہے۔ پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔…