Monthly Archives

اپریل 2025

بھارت نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو سکھ فوجی بغاوت کریں گے، سکھ رہنما

سکھ فار جسٹس کے رہنما پرمجیت سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی تو سکھ فوجی بغاوت کریں گے۔ سکھ رہنما پرمجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ لندن میں بھارتی شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ افسوسناک ہے اور یکم مئی…

انتہا پسند ہندو آپے سے باہر، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ، شیشے توڑ دیئے

انتہا پسند ہندو آپے سے باہر ہوگئے، لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔ بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیے، انتہا پسندوں نے عمارت پر زعفرانی رنگ بھی پھینکا، حملے سے کھڑکیوں…

علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت…

پاکستان کے عالمی سطح پر رابطے، چین کی پہلگام حملے کی فوری منصفانہ تحقیقات کی حمایت

پاکستان کی سیاسی قیادت پہلگام حملے کے تناظر میں بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات اور جھوٹے الزامات کو چھپانے کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لیے غیر ملکی دارالحکومتوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ چین، برطانیہ اور ایران کے رہنماؤں…

فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر اپنی رپورٹ جاری کردی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے بعد بھی الیکشن ٹریبونلز نے قومی اسمبلی کی 26 فیصد اور…

پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ مہنگی، نئی قیمت نے چکرا دیا

پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے سوزوکی سوئفٹ GL MT کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سوزوکی سوئفٹ کی قیمت میں 80 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ گاڑی 43 لاکھ 36 ہزار روپے سے 44 لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ نئی قیمت 26…

پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار، سرٹیفکیٹ جاری

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار دے دیئے۔ حکام کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار دیتے ہوئے پی پی پی کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ الیکشن…

26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج پر درج دو مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، وکیل انصر کیانی اور…

مودی سرکار کو پاکستانی میڈیا کی جانب سے پیش سچ ایک آنکھ نہ بھایا، پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر…

بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار کو پاکستانی میڈیا کی جانب سے پیش سچ ایک آنکھ نہ بھایا اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور آزادی اظہار کے علمبردار ہونے کے دعویدار بھارت نے پہلگام واقعے پر حقائق نشر کرنے والے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر…

توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کردی گئی۔ اس حوالے سے عدالتی عملہ کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔…

 خوارج کی بڑی دراندازی ناکام بنا دی گئی،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 54 دہشتگردمارے گئے 

شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے خوارج کی بڑی دراندازی ناکام بنا دی گئی،سکیورٹی فورسز کی مہارت سے فائرنگ میں 54 خوارج ہلاک ہوئے،مارے گئے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوئے۔ …

ملک کے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعداد و شمار جاری

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 39 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 300 کیوسک ہے، منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی…