Monthly Archives

اپریل 2025

نادرا کا رجسٹریشن اور بائیومیٹرک نظام کو جدید بنانے کا اقدام، پیدائش و اموات کا اندراج اب موبائل ایپ…

اسلام آباد (30 اپریل 2025) — نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کی عملدرآمد کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا انعقاد نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کیا۔ اجلاس میں ملک بھر میں رجسٹریشن نظام…

این ڈی ایم اے کی یکم تا 5 مئی کے دوران گرج چمک، ژالہ باری اور آندھی طوفان سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) — نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے یکم سے 5 مئی کے دوران ملک بھر میں ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیشِ نظر ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق خیبر…

فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے:ڈی…

: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے، ہم نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں،پاک فوج پوری طرح…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، چار ماہ میں 579…

کراچی (ڈائریکٹوریٹ آف پریس انفارمیشن) — سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے ڈائریکٹر جنرل محمد اسحاق کھوڑو کی ہدایات پر ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد اضافی منزلوں، غیر قانونی پورشنز اور استعمال…

گلگت بلتستان: ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی جاگری، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع غنچ میں ایک ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس ترجمان غلام محمد نے بتایا ہے کہ غنچ کے علاقے گلشن کبیر میں ایک تعمیراتی منصوبے پر کام…

بھارت کے غیر قانونی اقدامات اور بیانات نے صورتحال کو پیچیدہ کر دیا ہے، پریس کانفرنس

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ رویہ اختیار کیا۔ بدھ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور ترجمان دفتر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

 بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہے،پاکستان آرمی کے لیے لنگر لگائیں گے،سکھ…

خالصتان تحریک کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک دھماکہ خیز بیان میں کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملے کی حماقت کی، تو یہ مودی اور بھارت کی آخری جنگ ثابت ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا ، 6 روز میں 130 کروڑ بھارتی…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا ، بھارتی ایئرلائنز کو 6 روز میں 130 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا ساتواں روز ہے،…

عمران خان کی برطرفی کے بعد پیدا ہونے والا بحران ملک کو عدم استحکام کی طرف لے گیا: لاہور ہائیکورٹ کا…

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم برطرفی کے بعد پی ٹی آئی کی…

رینٹل پاور کیس ، سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان بری ،تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے رینٹل پاور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ جب اصل ملزمان کیخلاف نیب کیس واپس لے چکی تو دیگر ملزمان بھی بری ہونے کے حقدار ہیں۔…

بھارت سائبر دہشتگردی پر بھی اتر آیا، پاکستان نے وفاقی وزارتوں پر سائبر حملے ناکام بنادئیے

بھارت آبی دہشت گردی کے بعد سائبر دہشت گردی پر اتر آیا،وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مختلف وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس پر کیے گئے سائبر حملے پاکستان نے ناکام بنا دئیے ہیں۔ بیان کے مطابق وفاقی وزیر شزہ فاطمہ…

رتیش دیش مکھ کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانسر مارا گیا ، مگر کیسے ؟ جانیں

بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکار و فلم ساز رتیش دیش مکھ کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ڈانسر دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اداکار رتیش دیش مکھ کی مراٹھی فلم ’راجہ شیواجی‘ کی شوٹنگ جاری تھی کہ اس دوران…