Monthly Archives

مارچ 2025

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 25 ستمبر 2024 کو پاکستان کے لیے 37 ماہ پر مشتمل ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) معاہدہ منظور کیا جس کی مالیت 7 ارب ڈالر…

زلزلے کے زور دار جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ، افراتفری مچ گئی

میانمارمیں زلزلے کے زور دار جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق میانمار میں سات اعشاریہ 7 اور6 اعشاریہ چار کے دو زلزلے جن کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی،زلزلے سے کئی عمارتوں کو…

وزیراعظم کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک، ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر گزشتہ روز…

پاکستان اور صومالیہ کے درمیان نادرا کی جانب سے قومی شناختی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر معاہدہ

موغادیشو، صومالیہ: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستان نے صومالیہ کی نیشنل آئیڈنٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نائرا) کے ساتھ صومالیہ کے قومی شناختی نظام کے اگلے مرحلے پر کام کرنے کے لیے مرکزی معاہدے کے تحت دوسرے…

مریم نواز نے 15 لاکھ گھرانوںکو راشن کارڈکی بڑی خوشخبری سنادی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھا دیے…

امریکی محکمہ صحت کا 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ صحت نے اپنے 10 ہزار مستقل ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب محکمہ صحت کے 10 ہزار ملازمین پہلے ہی رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو چکے ہیں، یوں نئی برطرفیوں کے بعد محکمے کے…

سوشل میڈیا کامبینہ غلط استعمال،پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو طلب…

پاکستان اور امریکا کے درمیان جون میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بات چیت کا فیصلہ

پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے خلاف دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اس سال جون میں انسداد دہشت گردی پر بات چیت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ اسلام آباد میں جمعرات کو امریکی ایڈہاک سفیر نیلیٹی بیکر اور وزیر داخلہ…

صدر مملکت کایوم پاکستان اور عیدالفطر پر سزاؤں میں کمی کااعلان،105قیدی رہا کر دئیے گئے

صدرمملکت کے یوم پاکستان اور عیدالفطر پر سزاوں میں کمی کے اعلان پرعملدرآمد کرتے ہوئے اڈیالہ جیل سے ایک سو پانچ قیدیوں کو سزاوں میں کمی کی بدولت مدت مکمل ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ پنجاب کی تینتالیس جیلوں میں مجموعی طور پر سولہ سوچھ…

عمرمختار راٹھور قتل کیس ،بریت کی درخواست مسترد،ملزمان کو 2مرتبہ پھانسی اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد ہائیکورٹ :4سالہ بچے عمر مختار راٹھور کے قتل کے ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تینوں ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

عدالت نےفیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل اور پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیصل جاوید کا نام پروویژنل نیشنل آئڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصل جاوید کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

انکم ٹیکس میں رعایت کر دی گئی، اساتذہ کے لیے بڑی خبر 

اساتذہ اور محققین کے لیے ٹیکس میں 25 فی صد رعایت بحال کر دی گئی۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے 1 ہزار سے زائد درخواستوں پر انکم ٹیکس میں 25 فی صد رعایت بحال کرنے کی سفارشات پیش کی تھیں، جس پر وفاقی کابینہ نے یونیورسٹیوں کے کل…