Monthly Archives

مارچ 2025

عیدالفطر پر گیس لوڈشیڈنگ ہوگی یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ بھی ہوتی ہے عید پر کیا شیڈول ہوگا اعلان ہو گیا۔ پاکستان میں توانائی بحران کے باعث اب بجلی کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ رمضان المبارک میں بھی شیڈول کے مطابق گیس کی…

عید کی خریداری کیلئے جانے والے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کار کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں عید کی خریداری کے لیے جانے والے موٹر سائیکل سوار میاں اور بیوی جاں بحق اور بچی شدید زخمی ہوگئی۔ رات گئے افسوسناک ٹریفک حادثہ…

سعودی عرب کے بعد اور کون کون سےممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا؟ جانیں

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ متحدہ عرب امارات میں کل اتوار 30 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ قطر، بحرین، کویت اور یمن نے بھی چاند نظر آنے اور کل عید الفطر کا اعلان کیا۔…

عید سے قبل گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

عید سے قبل گھی اور تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔ گھی تیل کی قیمت میں 5روپے سے 15روپے تک کااضافہ کردیا۔ اے برینڈ کافی لیٹر تیل 15روپے اضافہ سے 615روپے تک پہنچ گیا، جبکہ اے برینڈ کافی کلوگھی 10روپے مہنگاہوکر 590روپے کلوسے600روپے کلوتک…

عیدالفطر کی تعطیلات میں غیر قانونی سگریٹ کی سمگلنگ ناکام، آزاد کشمیر حکومت کی بڑی کارروائی

میرپور/بھمبر – عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آزاد کشمیر میں غیر قانونی سگریٹ کی پاکستان منتقلی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، مقامی حکام نے عید کے دوران سگریٹ کی سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کی، جس کے نتیجے میں غیر…

سعودی عرب میں عید الفطر کاچاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا اور کل عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک اور دمام سمیت 10سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے آج شوال کا…

شوال کے چاند کی پیدائش آج کس وقت ہوگی؟جانیں

ریسرچ رویت ہلال کونسل کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پرپیدا ہوگا۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کےمطابق اتوارکو غروبِ آفتاب کےوقت چاندکی عمر26 گھنٹے سے زائد ہوگی،عید الفطر پیر31 مارچ کوہونےکا قومی امکانات ہے،غروبِ شمس…

فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قرض پنجاب کلین ایئر روگرام کےتحت فراہم کیا جائےگا۔ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے…

لاہور کی تمام مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری

لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نمازوں کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ جامع مسجد ملک ایاز میں نمازعید صبح4:45منٹ پراداکی جائےگی، مولانا مصطفی رضا نمازعیدکی امامت کرائیں گے۔ اس کے علاوہ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 6:15 منٹ…

عید الفطر سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا گیا۔ جیل ذرائع نے کہا کہ عید پر پہننے کے لئے چار جوڑے نئے کپڑے،جوتے،اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے…

سرحدی چوکی پر حملے کے بعد پولیس آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

سرحدی چوکی لکھانی پر حملے کے بعد پنجاب پولیس کے سرچ آپریشن کے دران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، کئی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ لکھانی پر حملے کے بعد آپریشن کےدوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد…