Monthly Archives

جنوری 2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 200 روپے اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ…

معروف بھارتی گلوکار ارمان ملک نے اشنا شروف کے ساتھ شادی کر لی

معروف بھارتی گلوکار ارمان ملک اپنی منگیتر اور فیشن انفلوئنسر اشنا شروف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے نے اپنی شادی کی خوبصورت جھلکیاں تصاویر کی صورت میں سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا…

اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے دوبارہ نوٹس پرعلی امین گنڈا پور نے بڑا قدم اٹھا لیا

اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے دوبارہ نوٹس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں دائراثاثوں سے متعلق دوبارہ نوٹس کے خلاف علی امین گنڈا پور کی درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق…

زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

سبی: بلوچستان کے شہر سبی اور گردونوح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ سبی میں زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا اس…

ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک میں دھماکا ؟ ایلون مسک نے اصل کہانی بتا دی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر آج سائبر ٹرک میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے داخلی دروازے پر باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں…

ڈاکٹر سید توقیر شاہ کو وزیر اعظم کا مشیر برائے کیبنٹ ڈویژن بنانے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان، شہباز شریف نے ڈاکٹر سید توقیر شاہ کو اپنے مشیر برائے کیبنٹ ڈویژن بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق، ڈاکٹر توقیر شاہ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم کے قابل اعتماد ساتھیوں…

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے…

مذاکرات خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں وہی فیصلہ کریں گے،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شروع ہوئے،کیسے کرنے ہیں اس کا فیصلہ عمران خان ہی کریں گے۔ گزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا،…

10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر جیل میں حملہ

لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ عرفان پر جیل میں حملہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق حملہ نئے سال کے پہلے دن ویسٹ لندن کی جیل میں ہوا، 2 افراد نے منصوبے کے تحت عرفان شریف پر کین سے بنائے گے ہتھیار سے حملہ کیا۔برطانوی میڈیا کا…

انوکھا واقعہ،ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس میں ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر کولہاپور میں ایک 65 سالہ شخص جسے مردہ قرار دیے جانے…

بشریٰ بی بی کی سیاسی فیصلوں میں مداخلت، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت پریشان ہوگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے سیاسی فیصلوں میں مداخلت سے پارٹی کی سینئر قیادت پریشان ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا میں ہونے والی مختلف ملاقاتوں اور سیاسی فیصلوں میں شریک ہیں۔ بشریٰ…

2025 میں کتنے چاند اور سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے؟جانیں

بہت سے لوگ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ نئے سال میں انہیں کتنے چاند یا سورج گرہن دیکھنے کو ملیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دو سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی…