Monthly Archives

جنوری 2025

لوئر کرم ، گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ ، وزیراعلیٰ کے نے رپورٹ طلب کر لی

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑیوں کے قافلے پر…

کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی بیٹی ثنا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنگولی کی بیٹی جس کار میں سوار تھیں اسے بہالا چوراستہ علاقے میں ایک بس نے ٹکر ماری۔ ثنا گاڑی کے اندر…

سلمان خان نے کردار آفر کیا میں نے مسترد کردیا،مگر کیوں؟ سونو سود کا انکشاف

بالی ووڈ اداکار سونو سود نے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کو فلم کا اہم کردار کرنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سونو سود نے حالیہ انٹرویو میں دبنگ 2 میں سلمان خان اور ارباز خان کی…

سعودی عرب کا اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہونا ضروری ہے جس کی وجہ سے آپ قانونی رہائشی تصور کیے جاتے ہیں اور اقامہ کی تجدید بھی کروانی لازمی ہوتی ہے۔ 2023 کے سروے کے مطابق سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی کل تعداد 10 ملین سے زائد ہے،…

لاہور ، تشدد کا شکار گھریلو ملازم دوران علاج دم توڑ گیا

لاہور کی غالب مارکیٹ میں تشدد کا شکار گھر میں کام کرنے والا لڑکا سنی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 14 سالہ لڑکے پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کےگھر پر…

لوئر کرم ، فائرنگ سےڈپٹی کمشنر سمیت 5 افراد زخمی

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ضلعی…

چین نے بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی

ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی ابھی دنیا کے مختلف ممالک میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا۔…

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون؟مداح حیران رہ گئے

اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس ہیں تاہم نیلم منیر نے اپنے شوہر کا نام نہیں بتایا۔ نیلم…

شیر افضل مروت کاعمران خان اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی قریب ہے، بانی پی ٹی آئی کے…

صوبائی وزیر پربجلی چوری کے الزامات کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آ گئی

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ پر نجی ٹی وی چینل کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی حقیقت سامنے آ گئی۔ ترجمان لیسکو نے واضح کیا ہے کہ نجی چینل پر نشر کی جانے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر…

صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فیلڈنگ کے دوران اوپنر صائم ایوب پاؤں کی انجری میں مبتلا ہوئے جس کے بعد وہ درد میں نظر آئے۔ انجری کا شکار ہونے پر ٹیم کے ساتھی کھلاڑی حوصلہ…

چکن کی فی کلوقیمت میں سینکڑوں کااضافہ

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ بغیر ہڈی کے گوشت کی قیمت ایک ہزار روپے فی کلو ہو گئی ہے۔دکانوں پر لگے سیل کے بورڈز صرف دکھاوا ہیں،…