Monthly Archives

جنوری 2025

صائم ایوب کو علاج کیلئے کہاں بھیجا جائیگا ؟ فیصلہ آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا، چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب سے خود بھی رابطہ کیا تھا۔محسن نقوی نے صائم ایوب کی…

ہوشیار رہیں!!!معروف برینڈز کے نام پر بنائی جعلی ادویات ،چونکا دینے والے انکشافات

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گیارہ جعلی ادویات پکڑی…

زلزلے کے جھٹکے،شدت و مقام جانیں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کوئٹہ کے ضلع قلات کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر…

کرم فائرنگ واقعہ: کے پی حکومت کا ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی سی کرم واقعہ کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بگن واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا…

زوردار دھماکہ، بڑا نقصان ہو گیا

تربت میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکہ ہوا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے میں4 جاں بحق اور 35افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ…

ائیر ٹرانسپورٹ کی مبینہ بدانتظامی، ایک ساتھ 10 سے زائد فلائٹس کا شیڈول جاری

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالی پروازوں کے غیر معمولی رش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور امیگریشن پر قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ائیر ٹرانسپورٹ کی مبینہ بدانتظامی کے باعث ایک ساتھ 10 سے زائد…

مفت سولر سسٹم کے حصول کے لئے رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار جانیں اس خبر میں

مفت سولر سسٹم کے حصول کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے لوگ تکلیف کا شکار رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کےلئے مفت سولر پروگرام شروع کیا…

مذاکرات کرنے ہیں تو مطالبات لکھ کر دیں، ن لیگ

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اپنے مطالبات باضابطہ تحریری شکل میں پیش نہیں کرتی، تو مذاکراتی عمل مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی افسوس ظاہر کیا…

سونا 1200 روپے سستا ہو گیا

ملک میں آج ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے سستا ہو کر…

26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں مزید 40 ملزمان کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں مزید 40 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں۔عدالت نے پانچ پانچ ہزار…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

کیپ ٹاؤن: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا ٹخنہ مڑ گیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا…

2024 میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کتنے ہزار مقدمات کے فیصلے کیے ؟جانیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال 2024 میں 10 ہزار 5 سو 71 مقدمات کے فیصلے کیے، سب سے زیادہ مقدمات کے فیصلے کرنے میں چیف جسٹس عامر فاروق سر فہرست ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال 2024 میں ہونے والے فیصلوں کے اعداد و شمار پر رپورٹ جاری کردی۔جس…