Monthly Archives

جنوری 2025

فیض حمید کوسزائے موت ہوگی یا پھرعمرقید ہوگی، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کوسزائے موت ہوگی یا پھرعمرقید ہوگی، میں ملک سے باہر جا رہا ہوں، وہاں سے اچھی خبرلاؤں گا، عدالتی فیصلوں کا ریورس ہونا بحیثیت قوم…

پاکستانی اداکار کاراکھی ساونت سے شادی کرنے سے انکار

راکھی ساونت دل شکستہ ہیں کیونکہ پاکستانی اداکار اور بزنس مین دودی خان نے ان سے شادی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کی رات، دودی خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ…

ارکان قومی اسمبلی کی موجیں، تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی، تنخواہ وفاقی سیکریٹری کے پے سکیل کو مد نظر رکھ کر بڑھائی گئی۔ قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر…

عمران خان نے چیف جسٹس کو349 صفحات پر مشتمل ایک طویل خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو پاکستان میں آئینی نظام کی تباہی کے عنوان سے ایک طویل خط لکھ دیا۔عمران خان کی جانب سے لکھے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 68 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فروری 2025کے لیے ہوگا، ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت…

سونے کے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی مارکیٹ  میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی  سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 14ڈالر کے اضافے سے 2792ڈالر کی بلند سطح…

سونے کے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی مارکیٹ  میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی  سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 14ڈالر کے اضافے سے 2792ڈالر کی بلند سطح…

اپر کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ,اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے

اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے…

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو ڈیڈ لائن دیدی

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے آج رات 12…

رمضان سے قبل چینی مزید کتنی مہنگی ہوگی؟جانیں

ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے جس سے اس کے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فی کلو تین سے چار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔اس…

بالی و وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی بہن خوفناک حادثے کا شکار، تصاویر وائرل

بالی و وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی منہ بولی بہن شویتا روہیرا خطرناک حادثے کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شویتا نے اسپتال سے اپنی چند تصاویر اور حادثے سے متعلق تفصیلات انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ شویتا روہیرا نے سوشل…

بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت نے صوبے میں 5 فرورری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ،سندھ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) نے…