پی ٹی آئی کا تحریری طور پر دو ہی مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ، کون کونسے ؟ جا نیں
پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔
تحریک انصاف تحریری طور پر دو ہی مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے…