Monthly Archives

ستمبر 2024

سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی ریٹائرڈ ہو گئے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق سفیر سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تھے۔ سائرس قاضی نے 1990 میں مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) میں…

انا للہ و انا الیہ راجعون ،بلوچستان، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، جے یو آئی رہنما جاں بحق

نوشکی (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ جے یو آئی رہنما کی شناخت میر ظہور نادینی کے نام سے ہوئی ۔جے یوآئی پر نوشکی آر سی ڈی شاہراہ…

یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کی اطلاعات سے متعلق حکومت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کی تردید کی ہے، جہاں عوام کو سبسڈی پر ضروری اشیاء فراہم کی جاتی ہیں۔قومی اسمبلی میں آصفہ بھٹو زرداری، نوید قمر، نفیسہ شاہ اور اعجاز جاکھرانی نے یوٹیلیٹی اسٹورز…

پولیس اہلکاربن کر شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس کانسٹیبل گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس نے شہریوں کو لوٹنے والے جعلی پولیس اہلکار کو دھر لیا۔ پولیس کے مطابق کریم آباد کے قریب کارروائی کرکے جعلی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے پولیس جیکٹ، اسلحہ، پولیس کارڈ، شیلڈ اور پولیس نمبر پلیٹ والی…

شیر افضل مروت، زین قریشی و دیگر کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور زین قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔تھانہ سنگجانی…

ججوں کی تعداد میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ،اب کتنے جج ہونگے ؟ جانیں

پشاور (نیوز ڈیسک) صدرمملکت نے پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی۔پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت تیس جج ہوں گے، ‏آئین کے آرٹیکل 192 کے تحت صدر پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔خیال رہے کہ قومی…

آئی جی اسلام آبادنےسینیٹ کمیٹی کوسرکاری گھروں سے پولیس کا قبضہ ختم کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر ناصر محمود بٹ کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس ہوا۔چیئرمین کمیٹی نے آئی جی پولیس سے سوال کیا کہ پولیس نے سرکاری گھروں پر کیوں قبضہ کیا ہوا ہے؟آئی جی اسلام آباد پولیس نے…

قومی انڈر 19چیمپئن شپ شروع ہونے کے پہلے روز ہی غیر معینہ مدت کیلئے  ملتوی کر دیاگیا 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی انڈر 19 تھری ڈے چیمپئن شپ اور ون ڈے انڈر 19 کپ کو شروع ہونے کے پہلے روز ہی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری مختصر اعلامیے میں…

پیرس پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے کے بعد وطن واپسی ،حیدر علی کے استقبال کیلئے کوئی بھی حکومتی شخصیت نہ…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرس پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر حیدر علی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے آج…

کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار ، ـ سینکڑوں نازیبا ویڈیوز برآمد

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر سائبر کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا اور ملزم کے موبائل سے ـ 497 نازیبا ویڈیوز برآمد کر…

شیخ رشید کا آصف زرداری پرالزام کا کیس، وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے آصف زرداری پر بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے کا الزام لگانے پر درج مقدمے میں وکلاء کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج یاسر محمود چوہدری نے…

ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کی ڈگری پر انکوائری سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری پر ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف…