Monthly Archives

ستمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف نے کل کااحتجاج مؤخر کردیا، اگلا شیڈول بھی بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کل کااحتجاج مؤخر کردیا اورلاہور میں 21تاریخ کو جلسہ ہر صورت کرنے کااعلان کیا ہے، سلمان اکرم راجہ کاکہناتھا کہ احتجاج مؤخر کرکے 21ستمبر کے جلسے پر توجہ دیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر…

این اے 171 ضمنی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی

رحیم یا رخان (نیوز ڈیسک)این اے 171 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار حسان مصطفی ٰ اور پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ ضمنی الیکشن کے…

عدالت نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ میں چیلنج کر رکھا تھا۔ جج ہمایوں دلاور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ملٹری ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ملٹری ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملٹری تحویل میں نہ دینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل…

ایف آئی اے کیجانب سےجج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی سمیت 8 افراد…

یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ، کونسے پاکستانی کھلاڑی کس ٹیم میں ہونگے؟تفصیلات جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یو ایس ماسٹرز ٹی ٹین لیگ کے دوسرے سیزن میں پاکستانی سٹارز اِن ایکشن دکھائی دیں گے۔یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن ٹو 8 نومبر سے 17 نومبر تک ٹیکساس میں کھیلا جائے گا۔پاکستان سے سابق کپتان محمد حفیظ، شعیب ملک، کامران اکمل اور…

خاتون پولیو ورکر سے مبینہ زیادتی، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

جیکب آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد میں خاتون پولیو ورکر کو دوران ڈیوٹی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔ پولیو کے خاتمے کے لیے ملک گیر جاری مہم کے دوران ڈیوٹی…

ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر اے ایم آئی پراجیکٹ پاور سیکٹر میں اصلاحات اور جدت کیجانب سنگ میل ،ترجمان…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر (AMI) منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محسن رضا گیلانی نے پرنٹ میڈیا نمائندگان کو ایک تفصیلی بریفننگ دی، جس میں منصوبے کے اہم اغراض…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی میں اضافہ ، 30 سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 32 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 518 تک پہنچ…

پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ

لاہور(نیوز ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا و ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے…

بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ، کتنا ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گر ا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، جاری نوٹیفکیشن…

16 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 16 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری قانون کو مراسلہ ارسال کر دیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی…