Monthly Archives

ستمبر 2024

10 ستمبرجمہوریت پر شب خون ، 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ لطیف کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، اس پر جو کمیٹی بنائی ہے وہ اس…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس: پی ٹی آئی پر شدید تنقید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پی ٹی آئی اور اس کے رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے صحافیوں کو نشانہ بنایا اور ان پر حملے کیے، ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف مہمات چلائیں۔ وزیر اطلاعات…

نمبر پورے ،کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کریں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد( نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر صحافی کی جانب…

سپارک کا معروف تمباکو برانڈ کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں غیر قانونی کمی پر فوری کاروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) ایک معروف تمباکو برانڈ کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں غیر قانونی کمی پر فوری کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ کمپنی نے اپنی قیمتیں 483 روپے سے کم کر کے 283…

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلئے رولز میں ترمیم کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کی تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز میں ترمیم کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کا جائزہ…

اسپیکر نے گرفتار 10 پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیا، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔اس حوالے سے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فائل پر دستخط کر دیے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی…

عمران خان کیجانب سے ملاقات کیلئےدی گئی لسٹ پر عمل کریں، عدالت نےایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے عمران خان کی جانب سے ملنے والی لسٹ پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں…

عدالت کاعمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں…

این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی رہنما نےکامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 171 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مخدوم طاہر رشید الدین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حسان مصطفیٰ کو شکست دے دی ہے۔ یہ نشست چند ہفتے…

فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالے جانے پرحکومتی ارکان سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں آج پھر گرما گرمی ہوئی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا جبکہ حکومتی ارکان نے سینیٹر فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالے جانے پر سینیٹ کی کارروائی سے واک آؤٹ کردیا۔سینیٹ…

پی ٹی آئی جلسہ، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کو نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 21 ستمبر کو ہونے والے جلسے سے متعلق عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کے کیس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کو جواب طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل…

عدالت نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے گرفتار رہنماؤں کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…