Monthly Archives

اگست 2024

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت

کراچی (نیوزڈیسک)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے،بچے کی پیدائش کی خبر کے بعد قومی کرکٹرز کی جانب سے مباکبادوں کا…

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا غریب دشمن پالیسی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوزڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

لاپتہ بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اظہرمشوانی کے لاپتہ بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوسناک قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی…

ڈاکوؤں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج

صادق آباد(نیوزڈیسک)ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 12 پولیس جوانوں کی شہادت کا معاملہ ، ماچھکہ تھانہ میں پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ…

ملک کے خزانے میں صرف 9 ارب ڈالر ہیں: مصطفیٰ کمال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے خزانے میں صرف 9 ارب ڈالر ہیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سمت درس ہو تو ہماری قوم…

فلو یونیورسل ویکسین کے تجربات نے کامیاب نتائج پیش کردیے

کلیولینڈ(نیوزڈیسک) حال ہی میں نئی تیار کردہ عالمگیر فلو ویکسین کے چوہوں پر کیے گئے تجربات نے مثبت نتائج فراہم کیے ہیں۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق ایک عالمگیر فلو ویکسین جو انفلوئنزا کے تمام اثرات سے مامون کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے جس…

ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار نےموٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کی تو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ مزیدپڑھیں:کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس…

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کاریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان  کا کہنا تھاکہ’ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

جسٹن اور ہیلی بیبر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

اوٹاوا(نیوزڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر نے شادی کے 6 سال بعد اپنے ہاں پہلی اولاد کو خوش آمدید کہا ہے۔ جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر بیٹے کے والدین بن گئے ہیں۔ مزیدپڑھیں:شوبز انڈسٹری…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز، ریکارڈ قائم

لاہور(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک میچ میں 3 سپر اوورز کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت کے مہا راجہ ٹرافی کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے، میچ کا فیصلہ 1 کے بجائے 3 سپر اوور پر کرنا پڑا۔ بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے…

حسن علی نے اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے اہلیہ اور بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ حسن علی نے خوش گوار موڈ میں فیملی تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دی ہے۔ مزیدپڑھیں:بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی…

الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا 2 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم کے مطابق عدالت نے اٹارنی جنرل کو 30 اگست کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ مزیدپڑھیں:وقار یونس کی تقرری لاہورہائیکورٹ…